Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر انڈیا پہنچ گئے

بھارتی ہم منصب سے ملاقات اور کمیٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے(فوٹو، ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سرکاری دورے پر انڈیا پہنچ گئے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرا منیم جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان اپنے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے مابین اسٹراٹیجک شراکت داری کونسل کی وزارتی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

شیئر: