Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی ہم منصب کا رابطہ

’دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی ہم منصب ڈاکٹر محمد مصطفی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرا نے جنگ بندی، انسانی مدد اور اس ضمن میں کی جانے والی مشترکہ کوششوں کا بھی جائزہ لیا ہے۔

شیئر: