Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

ٹیلیفون رابطے میں علاقائی پیش رفت دیگر مسائل پر گفتگو ہوئی۔ (فوٹو وزارت خارجہ)
سعودی وزیر خارجہ  شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران انہوں نے علاقائی صورت حال، ان کی سلامتی اور انسانی ہمدردی کے اثرات اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: