Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جدہ پورٹ پر 2.4 ملین نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

شمپنٹ وصول کرنے والے چھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے جدہ اسلامی پورٹ پر 2.4 ملین نشہ آور گولیاں ( کیپٹاگون) سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ’جدہ پورٹ پر آنے والی اناج کی ایک شپمنٹ کی جانچ کی گئی تو اس کے اندر چھپائی گئی 24 لاکھ 14 ہزار 489 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں‘۔

جدہ پورٹ پر آنے والی اناج کی ایک شپمنٹ کی جانچ کی گئی (فوٹو: ایس پی اے)

اتھارٹی نے نارکوٹکس کنٹرول کے جنرل ڈائریکیٹوریٹ کے تعاون سے چھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو شمپنٹ وصول کرنے والے تھے۔ 
اتھارٹی کہنا ہے کہ ’وہ مملکت کی ایکسپورٹ، امپورٹ پر کسٹم  سخت کنٹرول جاری رکھے ہوئے ہے‘۔

شیئر: