Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی نائب وزیر کی نئی دہلی میں انڈین سکریٹری خارجہ سے ملاقات

ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا گیا ( فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی نائب وزیر برائے سیاسی امور سعود الساطی نے سنیچر کو نئی دہلی میں انڈین سکریٹری خارجہ وکرم مصری سے ملاقات کی ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے ایکس اکاونٹ پر بیان میں کہا ’ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کا جائزہ اور انہیں بڑھانے کے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا‘۔
حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور مشترکہ مفاد کے دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
علاوہ ازیں سیاسی، سلامتی، سماجی اور ثقافتی تعاون سے متعلق سعودی، انڈین سٹرٹیجک پارٹنر شپ کونسل کی کمیٹی کا دوسرا اجلاس بھی سنیچر کو ہوا ہے۔

شیئر: