Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر کا رابطہ

’خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ غزہ میں جنگ بندی اور امن و استحکام قائم کرنے کے لیے بھی بات چیت کی ہے۔
 

شیئر: