Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی اور فوجی تعاون کا جائزہ

ٹیکنالوجی کی منتقلی اور لوکلا ئزیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ( فوٹو: ایکس وزارات دفاع)
سعودی معاون وزیر دفاع انجینیئر طلال العتیبی سے ریاض میں پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے ملاقات کی۔
وزارت دفاع کے ایکس اکاونٹ پر جاری بیان کےمطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبے میں تعاون کے پہلووں کا جائزہ لیا گیا۔

 معاون وزیر دفاع سے لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر نے ملاقات کی (فوٹو: ایکس وزارت دفاع)

ٹیکنالوجی اور ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کی منتقلی اور لوکلا ئزیشن کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: