Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی وزیر دفاع سے ریاض میں فرانسیسی سفیر کی ملاقات

سعودی عرب اور فرانس کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے منگل کو ریاض میں فرانسیسی سفیر پیٹرک میسونوے کا خیرمقدم کیا ہے۔
شہزادہ خالد بن سلمان نے ایکس اکاونٹ پر لکھا’ ملاقات میں ہم نے سعودی عرب اور فرانس کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا‘۔
خطے کی حالیہ صورتحال کے علاوہ باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: