وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز نے منصب کا حلف اٹھالیا
مکہ مکرمہ: وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف نے عہدہ کا حلف اٹھالیا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے سامنے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں شاہی فرمان میں نئے عہدوں پر فائز تمام افراد منصب کا حلف اٹھایا۔