Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شاہی فرمان: شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف وزیر داخلہ مقرر

ریاض: شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف کو وزیر داخلہ مقرر کردیا گیا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف کو وزیر داخلہ مقرر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ شاہ سلمان نے وزارت داخلہ کے سکریٹری عبد الرحمن الربیعان کو منصب سے سبکدوش کرکے ایوان شاہی میں مشیر مقرر کردیا۔ اسی طرح ایوان شاہی کے مشیر ناصر الداؤد کو منصب سے سبکدوش کرکے وزارت داخلہ کا سکریٹری مقرر کردیا گیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: