Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

ولی عہد کو جمہوریہ انگولا کے صدر کا مکتوب موصول

انگولا کے وزیر خارجہ نے مکتوب شہزادہ فیصل بن فرحان کے حوالے کیا(فوٹو، ایس پی اے)
ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو جمہوریہ انگولا کے صدر جواومینول کا مکتوب موصول ہوا۔
 سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو انگولا کے ہم منصب نے ریاض وزارت خارجہ میں صدر جمہوریہ کا مکتوب پیش کیا ۔
انگولا کے وزیر خارجہ سے شہزادہ فیصل بن فرحان کو مکتوب پیش کیا بعدازاں انہوں نے باہمی تعلقات اور دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

شیئر: