Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

یوم الوطنی پر الخفجی میں ایئر شو، شہری و غیر ملکیوں کی شرکت

’سعودی رائل فضائیہ نے ملک کے تمام شہروں میں ایئر شو کا اہتمام کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی رائل فضائیہ نے یوم الوطنی کی مناسبت سے الخفجی میں ایئر شو کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی رائل فضائیہ نے ملک کے تمام شہروں میں ایئر شو کا اہتمام کیا ہے۔
الخفجی میں ہونے والے ایئرشو میں سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔
تماشائیوں نے سعودی ایئرفورس کے طیاروں کے مختلف کرتب دیکھے اور شو کو سراہا جبکہ متعدد لوگوں نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

 

شیئر: