Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

چینی وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی، چینی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے ( فوٹو: ایس پی اے)
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ اعلی سطح کی سعودی، چینی کمیٹی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کو ریاض پہنچے ہیں۔
ایس پی اے کے مطابق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض ریجن کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے ان کا خیرمقدم کیا
چینی وزارت خارجہ نے بتایا چینی وزیراعظم مملکت کے دورے کے بعد متحدہ عرب امارات جائیں گے۔

 

شیئر: