Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے آئی او ایم کی ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات

علاقائی اور بین االاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےاتوار کو ریاض میں انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن( آئی او ایم) کی ڈائریکٹر جنرل ایمی بوب کا خیرمقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور آئی او ایم کے درمیان تعاون کے تعلقات، ان کی سپورٹ اور انہیں بڑھانے کے طریقںوں کا جائزہ لیا گیا۔
علاوہ ازیں مشترکہ مفاد کی علاقائی اور بین االاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: