Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان کا یورپی یونین کے نمائندے سے رابطہ

’دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یورپی یونین کے نمائندہ برائے خارجہ جوزف بوریل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دونوں رنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوام تازہ ترین أمور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش صورتحال پر مشترکہ پالیسیوں اور کوششوں کے متعلق بھی بات چیت کی ہے۔

شیئر: