Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

مصر میں سعودی فضائیہ کے کرتب کی تحسین

’العلمین سٹی میں ہونے والی نمائش میں سعودی فضائیہ بھی شریک ہے‘ ( فوٹو: سبق)
مصر میں ہوابازی کی نمائش میں سعودی فضائیہ کے طیاروں نے مختلف کرتب دکھا کر لوگوں سے داد حاصل کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق العلمین سٹی میں ہونے والی نمائش میں سعودی فضائیہ بھی شریک ہے۔
سعودی فضائیہ کے جوانوں نے مختلف کرتب دکھا کر اپنی انفرادیت ثابت کی ہے۔
واضح رہے کہ مصر میں جاری ہوابازی کی نمائش پہلی مرتبہ منعقد ہو رہی ہے جہاں اس شعبے  میں جدیدیت اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیا جائے گا۔

شیئر: