Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

رابطہ عالم اسلامی نے قندھار میں دھماکے کی مذمت کردی

’رابطے نے أفغانستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
رابطہ عالم اسلامی نے افغان دار الحکومت قندھار میں دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق رابطے نے أفغانستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے۔
رابطے نے کہا ہے کہ ’شدت پسندی اور دہشت گردی کی تمام شکلوں کو مسترد کرتے ہیں۔
رابطے نے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سےتعزیت اور زخمیوں ہونے والوں کے لیے جلد شفایابی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: