Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

شہزادی لطیفہ کی نماز جنازہ میں ولی عہد کی شرکت

’نماز جنازہ آج بدھ کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا کی گئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز آل سعود کی نماز جنازہ میں شرکت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ آج بدھ کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی ہے۔
قبل ازیں ایوان شاہی نے شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا تھا۔
 

شیئر: