Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مملکت میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی

ایک کلو سونے کی قیمت 3 لاکھ ریال سے زائد رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی مارکیٹ میں جمعرات 29 اگست 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
الیوم کے مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ جمعرات کو 301.66 ریال رہے جبکہ ایک دن قبل اس کی قیمت 302.86 ریال تھی۔
22 قیراط ایک گرام کے نرخ 276.52 ریال، 21 قیراط کی قیمت 263.96 ریال رہے۔
18 قیراط کی قیمت 226.25 ریال، 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 175.97 ریال اور 12 قیراط ایک گرام کے نرخ 150.83 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
سعودی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کے نرخ 9382 ریال اور ایک کلو سونا 3 لاکھ ایک ہزار 658 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 

شیئر: