Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کی قیمت میں تین ریال فی گرام اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 265.06 ریال رہی۔ (فائل فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 24 اگست 2024 کو کاروبار کے آغاز پر21 قیراط سونے کی قیمت میں تین ریال فی گرام کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عاجل کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 265.06 ریال رہی۔
جمعے کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 262.38 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 302.93 ریال، 22 قیراط ایک گرام 277.69 اور 18 قیراط 227.20 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,544.62، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,665.79 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,908.13 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 305,051 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: