Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

شہزادہ فیصل بن فرحان برطانوی وزیر ڈیوڈ لیمی سے ملاقات کریں گے (فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پیر کو سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔
ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان دورے میں برطانیہ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیر مملکت ڈیوڈ لیمی سے ملاقات کریں گے۔

شیئر: