Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ

’دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب علی باقری نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرا نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کے فروغ پر بھی بات چیت کی ہے۔
 
 

شیئر: