Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025
جمعہ ، 27 جون ، 2025 | Friday , June   27, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے برازیل میں طیارہ حادثے پر افسوس

’سعودی قیادت نے برازیل کے صدر لویز ایناسیو سلفا کو تعزیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برازیل میں طیارہ حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے برازیل کے صدر لویز ایناسیو سلفا کو تعزیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے برازیل کے صدر کے نام مکتوب میں کہا ہے کہ ’ہمیں ساؤ پاؤلو میں ہونے والے المناک حادثے کی اطلاع ملی ہے جس پر ہمیں شدید دکھ ہوا ہے‘۔
’غم کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘۔
 

شیئر: