Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے  نرخوں میں کمی

14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 168.38 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 8 اگست 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی۔
مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کے  نرخ 288.66 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کے نرخ 264.60 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط کے سونے کا استعمال ہے اس کی فی گرام قیمت 252.57 ریال  رہی۔
18 قیراط کی قیمت 216.49 ریال  اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 168.38 ریال تک آگئے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: