Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مملکت میں سونے کے نرخوں میں تیزی

سونے کی مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام کے نرخ 185.79 ریال رہی(فوٹو، ایکس)
سعودی عرب میں جمعہ کے روز گولڈ مارکیٹ میں معمولی اضافہ کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ 21 قیراط فی گرام سونے کی قیمت 216.76 ریال رہی۔
عاجل نیوز کے مطابق سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیرط ایک گرام سونے کی قیمت 247.72 ریال رہی۔ جبکہ 22 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 227.08 ریال رہے۔
سونے کی مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام کے نرخ 185.79 ریال رہے جبکہ 14 قیراط والے فی گرام کی قیمت 144.51 ریال رہی۔

شیئر: