Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

سعودی قیادت کی طرف سے آئیوری کوسٹ کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے آئیوری کوسٹ کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبد العزیز نے آئیوری کوسٹ کے صدر الحسن واتارا کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے آئیوری کوسٹ کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے آئیوری کوسٹ کے لیے مزید ترقی اور کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: