Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی ولی عہد کے لیے عرب پارلیمنٹ کے سپیکر کی طرف سے لیڈرز میڈل

سعودی ولی عہد نے منگل کو جدہ میں عرب پارلیمنٹ کے سپیکر کا خیرمقدم کیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کو جدہ میں عرب پارلیمنٹ کے سپیکر عادل بن عبدالرحمن العسومی کا خیرمقدم کیا ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے سپیکر نے عرب کاز کی سپورٹ اور مشترکہ عرب اقدام کو مضبوط بنانے میں سعودی ولی عہد کے قائدانہ کردار کی تعریف اور شکریہ ادا کرتے ہوئے لیڈرز میڈل پیش کیا۔
اس موقع پر سعودی شوری کونسل کے ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مشعل بن فھم السلمی نے بھی موجود تھے۔

شیئر: