Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سعودی سرحدی محافظوں نے کشتی ٹوٹنے کے بعد دو شہریوں کو بچا لیا

شہریوں کو ضروری طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کیا گیا ( فوٹو: عاجل)
سعودی عرب میں عسیر ریجن کے علاقے القحمہ میں سعودی سرحدی محافظوں کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے دو شہریوں کو بچا لیا۔ ان کی کشتی سمندر میں ٹوٹ گئی تھی۔
سرحدی محافظوں نے انہیں مدد فراہم کی اور ضروری طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کیا ان کی صحت مستحکم ہے۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف بارڈر گارڈ نے عوام پر زور دیا  کہ وہ مکہ مکرمہ اور مشرقی ریجن میں 911 اور مملکت کے دیگر علاقوں میں 994 پر ہنگامی امداد کےلیے کال کریں۔

شیئر: