Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزیر خارجہ یورپی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سپین پہنچ گئے

غزہ کی صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان یورپی کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سالانہ اجلاس میں شرکت کےلیے بدھ کو سپین پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ یورپی کونسل کی دعوت پر میڈرڈ اجلاس میں شرکت کرہے ہیں۔
شہزادہ فیصل بن فرحان یورہی کونسل کے ارکان کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی خصوصا غزہ کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

شیئر: