Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

عائشہ ٹاکیہ نے پلاسٹک سرجری کی تردید کردی

ممبئی۔۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے اپنے ہونٹوں کی پلاسٹک سرجری سے متعلق خبروں کی پھر تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے اسے تبدیل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عائشہ ٹاکیہ کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں بظاہر لگ رہا ہے کہ انہوں نے ہونٹوں کی سرجری کرائی ہے جس سے ان کی شخصیت بالکل ہی بدل گئی۔ عائشہ کے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

شیئر: