Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی وزیرخارجہ سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی وزیرخارجہ علی باقری کنی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
عاجل نیوز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب نے جمعہ کے روز ٹیلی فون پرگفتگو کی جس میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات سمیت علاقائی تازہ ترین حالات پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماوں نے  باہمی دلچسپی کے دیگر امور پربھی تبادلہ خیال کیا ۔

شیئر: