Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

رابطے کے دوران مشترکہ دلچسپی کے موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔ (فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کو ان کے ایرانی ہم منصب علی باقری کنی  نے ٹیلیفون کرکے رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے پہلوؤں اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: