Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

یوکرین کے صدر سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ ریجن کے نائب گورنر نے یوکرینی صدر کا خیرمقدم کیا۔ (فوٹو: ایس پی اے)
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنیسکی بدھ کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ سعودی بن مشعل بن عبدالعزیز نے ان کا خیرمقدم کیا۔
یوکرین میں سعودی سفیر محمد بن سلیمان، مملکت میں یوکرین کے سفیر اناتولی پیٹرینکو اور دیگر عہدیدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔

شیئر: