Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان اور برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدھ کو برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سوڈان اور غزہ کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبالہ خیال کیا گیا۔

شیئر: