Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کویتی وزیر خارجہ نے خیرمقدم کیا ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اتوار کی شب سرکاری دورے پر کویت پہنچے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کویتی وزیر خارجہ عبداللہ علی الیحیی نے ان کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر کویت میں سعودی سفیر شہزادہ سلطان بن سعد بن خالد بھی موجود تھے۔

شیئر: