Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

دوطرفہ تعلقات اور عالمی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایکس اکاونٹ )
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دوطرفہ تعلقات اور ان میں مزید اضافہ کے موضوع پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب نے علاقائی اور عالمی تازہ ترین صورتحال پربھی گفتگو کی۔

شیئر: