Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا نئے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات پر تعزیت کی ہے ( فائل فوٹو: روئٹرز)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو ایران کے نئے وزیر خارجہ علی باقری کنی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے اتوار کو ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی وفات پر تعزیت کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
جبکہ ایران کی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

شیئر: