Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

امارات نے بھی بین اسپورٹ پر پابندی عائد کردی

ابوظبی: سعودی عرب اور بحرین کے بعد امارات نے بھی بین اسپورٹس چینلز پر پابندی عائد کردی۔ اماراتی حکام نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطری اسپورٹ چینلز بین اسپورٹس کے رسیور فروخت کرنے اور اشتراک پر پابندی عائدکردی جاتی ہے۔ بین اسپورٹس چینلز کے اشتراک کروانا یا تجدید کروانا منع ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: