Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

سعودی عرب اور بحرین میں بین اسپورٹس پر پابندی

منامہ: سعودی عرب کی طرح بحرین نے بھی قطری اسپورٹس چینل ”بین اسپورٹس“ پر پابندی عائد کردی۔ بحرینی وزارت اطلاعات نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ بین اسپورٹس چینل کے ریسورفروخت کرنے ، چینلز میں اشتراک اور تجدید پر پابندی عائد کی ہے۔ بحرینی وزارت نے کہا ہے کہ بین اسپورٹس چینلز پر جن کا اشتراک جاری ہے وہ ختم ہونے کی مدت تک جاری رہے گا تاہم اشتراک ختم ہونے کے بعد وہ دوبارہ تجدید نہیں کرسکیں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: