Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ مشق ’الصمصام 9‘ کا آغاز

مشترکہ مشق کا مقصد فوجی تجربات کا تبادلہ ہے ( فوٹو: ایکس اکاونٹ وزارت دفاع)
پاکستان اور سعودی عرب کی  بری افواج کے درمیان مشترکہ مشق ’الصمصام 9‘ کا آغاز ہوا ہے۔
سعودی وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’مشترکہ مشق کا مقصد دونوں برادر ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا، فوجی تجربات کا تبادلہ اور مشق میں شریک یونٹس کی جنگی تیاریوں  میں اضافہ کرنا ہے‘۔

شیئر: