Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی فضائیہ کی پاکستان میں مشترکہ مشق ‘انڈس شیلڈ‘ میں شرکت

 سعودی رائل فضائیہ کا دستہ مشترکہ فوجی مشق ’انڈس شیلڈ‘ میں شرکت کے لیے پاکستان کے مصحف ایئربیس پہنچ گیا۔ 
وزارت دفاع نے ایکس ( سابقہ ٹوئٹر)  پر بیان میں کہا کہ ’مصحف ایئربیس میں پیر کو مشترکہ فضائی مشقوں کا آغازہوا ہے‘۔
سعودی فضائیہ کا دستہ ایف 15 ایس اے طیاروں کے ساتھ مشقوں میں شرکت کررہا ہے۔ فضائی اور تکنیکی امدادی ٹیمیں بھی ہمراہ ہیں۔ 

شیئر: