Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

نجران میں خاتون کو گولی مار کرہلاک کردیا، ملزم گرفتار

ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔(فوٹو: سبق)
سعودی عرب کے نجران ریجن میں سکیورٹی فورسز نے سعودی شہری کو ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 نے محکمہ امن عامہ کے بیان کے حوالے سے بتایا ملزم کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

شیئر: