Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بیشہ کمشنری میں زیر تعمیر عمارت سے گر کر خاتون ہلاک

پولیس خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے( فوٹو اخبار24)
سعودی عرب کی بیشہ کمشنری میں جمعے کو ایک خاتون زیرتعمیر عمارت سے گرکر ہلاک ہوگئی۔
عاجل نیوز کے مطابق پولیس خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔
محکمہ امن عامہ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ’ مقامی خاتون کی ہلاکت حادثہ ہے،اس سلسلے میں قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے‘۔

شیئر: