Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے

’غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی رسائی کے لیے وہ خطے کے ممالک کا بھی دورہ کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
امریکی وزیر خارجہ انتھنی بلنکن ریاض  پہنچ گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی رسائی کے لیے وہ خطے کے متعدد ممالک کا بھی دورہ کریں گے۔
سعودی دار الحکومت ریاض میں وہ خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں گے ۔

شیئر: