Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے بیلجیئم کی وزیر خارجہ کا رابطہ

غزہ پٹی کی تازہ ترین صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا (فوٹو،ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے بیلجیئم کی وزیرخارجہ امور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق بیلجیئم کی وزیرخارجہ اور یورپی امور حاجہ الحبیب سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کی شام ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ پٹی کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی علاوہ ازیں خطے کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: