Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے جہاں وہ رمضان کے آخری ایام  گزاریں گے ۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود  کے ہمراہ وزراء کونسل کے رکن اور وزیر مملکت شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد ۔
وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی بن فیصل ، وزیر نیشنل گارڈ شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز اور وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ بھی موجود ہیں۔

شیئر: