Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شوری کونسل کے چیئرمین سے عمانی ہم منصب کی ملاقات

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو ایس پی اے)
سعودی شوری کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ  بن محمد بن ابراہیم آل الشیخ سے آذربائیجان میں عمانی ہم منصب شیخ خالد بن ھلال المعولی نے ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی شوری کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ ان دنوں آذربائیجان میں ہونے والی 14 ویں ایشیائی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرنے ’باکو‘ گئے ہوئے ہیں۔
 ملاقات میں  دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
 علاوہ ازیں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور خاص طور پر ایشیائی پارلیمانی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل موضو عات کا جائزہ لیا گیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: