Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

یوم تاسیس تین صدیوں کی ایک تاریخ ہے: شاہ سلمان بن عبدالعزیز

یوم تاسیس پر خصوصی پیغام میں عوام کو مبارک باد دی ہے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں عوام کو مبارک باد دی ہے۔
اخبار 24 کے مطابق  اپنے پیغام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ’یوم تاسیس تین صدیوں کی ایک تاریخ ہے‘۔
خادم حرمین شریفین کے ایکس اکاونٹ پر مبارک باد کے پیغام میں کہا گیا کہ ’ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے اس مبارک ملک اور اس کے عوام کے اتحاد کی وحدت کو کامیابی سے ہمکنارکیا۔

شیئر: