Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مملکت میں جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں استحکام

14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 143.06 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 9 فروری 2024 کو سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.25 ریال ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق مملکت میں 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 224.81 ریال جبکہ 21 قیراط  کی قیمت 214.60 ریال  رہی۔
اٹھارہ قیراط کی قیمت 183.94 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 143.06 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: