Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری

ایک اونس سونے کی قیمت 8189.30 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی مارکیٹ میں منگل 6 فروری 2024 کو بھی سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔۔
تواصل ویب  کے مطابق منگل کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.33 جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 223.81 ریال ریکارڈ کی گئی۔
مملکت میں 21 قیراط سونے کا استعمال زیادہ ہے۔ اس کی ایک گرام قیمت 213.79 ریال رہی۔
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 183.25 ریال اور 14 قیراط کی قیمت 142.94 ریال رہی۔
مملکت کی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 8189.30 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: